Sunday, November 21, 2010

ٹرمینل ونڈو(Terminal Window)

ٹرمینل ونڈو(Terminal Window)
یہ بھی سوفٹ وئیر كا ایك اہم ٹول بار ہے-  اس کو ٹرمینل ونڈو كہتے ہیں- جب  ہم كوئی آرڈر دیتے ہیں تو وہ اس نیچے والی ونڈو میں آجاتا ہے- اس كی مدد سے ہم دیكھ سكتے ہیں كہ ہمارے اكاٶنٹ كا موجودہ بیلنس كیا ہے- ہمیں اوپن ٹریڈز میں كتنا منافع یا نقصان ہو رہا ہے- ہماری كتنی اوپن ٹریڈز ہیں-   اس كی مدد سے اپنی تمام closed trades بھی دیكھ سكتے ہیں-  اب ہم اس كی تفصیل دیكھتے ہیں اور اس كی مدد سے مندرجہ ذیل معلومات لے سكتے ہیں یا كمانڈز دے سكتےہیں-
ٹریڈ ونڈو:     اس میں موجودہ اكاونٹ بیلنس٬ موجودہ اكوئٹی٬ مارجن یوزڈ٬ فری مارجن اور مارجن لیول  معلوم ہوتا ہے جیسا كہ نیچے تصویر میں نظر آرہا ہے-
بیلنس : 153.42 ڈالرز موجودہ بیلنس ہے- موجودہ بیلنس سے مراد یہ ہے كہ فرض كریں ہم نے 100$  سے اكاونٹ اوپن كیا پھر ٹریڈز كیں جن میں 53.42$   كا نفع ہوا
 اور یوں موجودہ بیلنس(ہماری پہلی انویسٹمنٹ جمع منافع)100 + 53.42 = 153.42$  ہوا-
اكوئٹی- اس سے مراد موجودہ بیلنس   جمع /نفی موجودہ ٹریڈز كانفع/ نقصان ٬ جیسا كہ آپ اوپر دیكھ سكتے ہیں - ہماری اوپن ٹریڈ اس وقت1.24$ نقصان پر ہے تو
ہماری موجودہ اكوئٹی 1.53.42-1.24 = 152.18 $     ہے-
مارجن: اس سے مراد ہماری موجودہ اوپن ٹریڈ كے لئے استعمال شدہ مارجن ہے- ہم جب بھی كوئی ٹریڈ كرتے ہیں تو بروكر ہمارے بیلنس سے كچھ  مارجن بطور ضمانت نكال لیتا ہے جوكہ ہر بروكر كا لیورج كے مطابق ہوتا ہے- جیسا كہ اوپر ہم نے   0.10   لاٹ  EURUSD خریدا جس كے لئے 1.37$ بطور مارجن استعمال ہوا-
فری مارجن:  ہمارے استعمال شدہ مارجن كے بعد مزید ٹریڈز كرنے كے لئے ہمارے پاس جو مزید مارجن موجود ہے-

Tuesday, November 9, 2010

What is Forex Trading (Urdu)

What is Forex Trading (Urdu)

فاریكس ٹریڈنگ ایك انتہائی منافع بخش انٹرنیشنل كاروبار ہے- اس میں بھی عام كرنسی چینچنگ كاروباركی طرح مختلف كرنسیوں وغیرہ كی خریدوفروخت كی جاتی ہے- آپ تھوڑی سی Investment ٬ تجربہ اور محنت سے بہت زیادہ منافع كما سكتے ہیں-(مزید پڑھیں) فاریكس ٹریڈنگ كاروبار كو شروع كرنے كے لیے اب آپ کو پریشانی كی ضرورت نہیں- آج آپ نے فاریكس ٹریڈنگ كی بہترین ویب سائٹ www.fxTrain.info كو وزٹ كیا ہے- ہم آپ كے تمام مسائل كا حل جانتے ہیں- www.fxtrain.info   آپ كو درج ذیل خدمات میسر كرے گی-
  • ٹریڈنگ اكاونٹ كھولنے كے لئے بہترین بروكر كی تلاش –
  • اكاونٹ میں فنڈز بھیجنے  اور فنڈ واپس منگوانے میں مدد-
  • ایك بہترین فاریكس ٹریڈنگ سافٹ ویئر اور اس كی اردو میں  مدد-
  • فاریكس ٹریڈنگ كرنے كے لیے مدد-
  • فری فاریكس سگنلز-
مزید معلومات ورابطہ كیلیے یہاں كلك كریں-
Click Here for further details



Meta Trader 4 Help








Thursday, November 4, 2010

Send SMS (Goli ki Tarha)

Send Free SMS (Goli ki tarha Taiz)

visit www.goliSMS.tk for sending free SMS all over the Pakistan fee for life on any network

not need to registration, just click and send free SMS


Click this link
visit www.goliSMS.tk for sending free SMS all over the Pakistan fee for life on any network